بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پلاٹ پر زکات


سوال

کیا پلاٹ پر زکات واجب ہے؟

جواب

پلاٹ پر زکات اُس صورت میں واجب ہوتی ہے جب یہ پلاٹ تجارت (بیچ کر نفع کمانے) کی نیت سے خریدے جائیں، اگر ذاتی استعمال کے ارادے سے کوئی پلاٹ وغیرہ خریدا جائے یا تجارت کی نیت سے خریدے گئے پلاٹ میں رہائش کی نیت کرلی تو اس صورت میں اس پلاٹ پر زکات واجب نہیں ہوتی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200649

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں