بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرپال کمپنی میں کاروبار کا حکم


سوال

پرپال کمپنی میں کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟جس کا تعارف اور طریقہ کار یہ ہے:

سوال1۔ پرپال کیا ہے؟

جواب۔ یہ ایک ADVERTISING  کمپنی ہے جس میں مختلف کمپنیاں پرپال کوپیسے دیتی ہیں، جس سےان کمپنیوں کی مصنوعات اور ویب سائٹ کو فروغ ملتا ہے،پرپال 2004 سے ورلڈ میں کام کر رہی ہے اور 2015سے پاکستان میں کام کر رہی ہے۔

 سوال2ـ اس میں کیسے شامل ہوں؟

 جواب۔ آپ کو کمپنی کےایسے ممبر سے رابطہ کرنا ہو گا جو کمپنی کے ساتھ کام کر رہا ہواور اس کوکمپنی کے تمام پلان کی انفارمیشن ہو وہ آپ کو لنک اور ٹریننگ ویڈیوز فراہم کرے گا۔

جوائننگ:

سوال نمبر 1۔  جوائنگ لنک کون ساہے اور جوائنگ فارم کیسے بھرنا ہے؟

جواب:   https://www.prpal.com/#/register?referral=755860488867092

اوپردئیےگئے لنک پر جب آپ کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ایک پیج کھلے گا ۔

سوال2ـ سرمایہ کاری کے پیکیجز کیا ہیں؟

 جواب۔ کمپنی کے2 پیکجزہیں: 1-نیٹ ورک مارکیٹنگ  2 -انوسٹمنٹ پیکج

 1-نیٹ ورک مارکیٹنگ : کا مطلب کمپنی کو پروموٹ کرنا ٹیم ورک کرنا اپنے ساتھ اور لوگوں کو  اس سسٹم کا حصہ بنانا اس پلان پر جو ورک کرتا ہے اس کو بہت فائدہ ہوتا اس پلان پرورک کرنے والوں کو رینک+انعام+تنخواہ کے ساتھ اضافی آمدنی بھی ہوتی ہے۔

 2 -انوسٹمنٹ پیکج : اس پیکیج کے نام سے ظاہر ہے اس پیکیج میں انوسٹمنٹ ہے آج کے دور میں کچھ لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کو پسند نہیں کرتے، ان کی سوچ یہ ہوتی ہے وہ خود انوسٹمنٹ کریں اوراپنی انوسٹمنٹ سے پرافٹ کمائیں اس پیکیج میں نیٹ ورک مارکیٹنگ ٹیم ورک کی ضرورت نہیں ہوتی،کمپنی کا پلان 15 ماہ /450 دن کا ہے 450 دن کمپنی آپ کی اپنی انوسٹمنٹ کےزیادہ سے زیادہ٪84 نفع دیتی ہے،کم سے کم انوسٹمنٹ پیکج 50 امریکی ڈالر ہے، یاد رکھیں 1امریکی ڈالرپاکستانی 100 روپے کے برابر ہے، یہ کمپنی کی ایک خوبی ہے انوسٹمنٹ $50= روزانہ کی آمدنی تقریبا $0.25، انوسٹمنٹ $100 = روزانہ کی آمدنی 0.50 $ ہے، انوسٹمنٹ $200 = یومیہ آمدنی $1، انوسٹمنٹ $400= یومیہ آمدنی $2،  انوسٹمنٹ $500= روزانہ آمدنی $2.5، انوسٹمنٹ $1000= یومیہ آمدنی $5۔

آپ کمپنی اور مصنوعات پر مکمل تحقیق کے بعد اپنی انتخاب کے مطابق اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

سوال4۔ مزید قابل ذکر چیزیں کیا ہیں؟

 جواب ۔ روزانہ کی آمدنی + انعامات + ماہانہ تنخواہ + سکے تجارت کا پلیٹ فارم

رینک اورماہانہ تنخواہ

  رینک کیسے حاصل کرسکتے ہیں،  رینک حاصل کرنے کے لیے آپ کو کمپنی کے رول فالو کرنے ہوں گے۔

 1۔ رینک حاصل کرنے کے لیے آپ کوکم سےکم4 لوگوں کو اپنے ساتھ جوائن کروانا لازمی ہے۔

 2۔وہ4 لوگ خود انوسٹمنٹ کریں یا وہ آگے اپنی ٹیم بنا کر ان سے انوسٹمنٹ کروائیں کمپنی رول کے مطابق جب آپ کی 4 لائن میں سیل/انوسٹمنٹ پوری ہو گی تو آپ کو پہلا رینک آفیسر مل جائےگا، 4 لائن میں سیل کیسے پوری ہو گی نیچے چارٹ کو دیکھے۔

                                                                                                                                                                      you                              ↙            ↘             member.1  member.2    memeber.3     member.4 sasle=   1560$          1560$           1560$             1560$           yh sale  31 Dec 2019 k ly ha us k bhd yh sale change ho jy ge  31 Dec 2019 k bhd new sale k hisab sy rank or reward milain gy  wo yh details hn 

سوال5۔ کیا کمپنی میں کسی بھی اضافی چارج کی فیس ہے؟

جواب ۔ اگر آپ نیٹ ورک ہیں، پروموٹر ہیں یا پرنسپل میں مارکیٹنگ کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ممبرشپ خریدنا ہے۔ جس کی قیمت 10 امریکی ڈالر ہے۔

سوال 6- میرا منافع کس طرح؟

 جواب ۔ کم سے کم سرمایہ کاری 5000/$50 اور کم سے کم 500 /withdraw 5$ ہے۔

 1. کمپنی کے مینیجرز 2. آپ جاز کیش ، perfect money، ایزی پیسہ ، اور بینک کے ذریعہ واپسی وصول کرسکتے ہیں۔ 

سوال7۔ مختلف بونس کیا ہیں؟

جواب۔ مارکیٹنگ پر بونس۔ ڈائرکٹ کمیشن 5٪ ان ڈائرکٹ کمیشن 0.5٪ ٹیم کی آمدنی سے weekly  کمیشن

جواب

مذکورہ طریقہ کار کے مطابق پرپال کمپنی میں کاروبار کرنا شرعا درست نہیں۔ فقط وا للہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201591

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں