مجھے پرائزبانڈ کے بارے میں بتایاجائے کہ پرائز بانڈ خریدناجائز ہے یا نہیں ؟
پرائزبانڈکے ذریعہ حاصل ہونے والی رقم میں" سود " اور "جوا" دونوں حیثیتیں موجودہیں؛اس لیے پرائزبانڈکی خریدوفروخت ناجائزاورحرام ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143812200016
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن