بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پتنگ کا کاروبار کرنا


سوال

پتنگ کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

جواب

پتنگ بازی میں پیسوں اور وقت کا ضیاع ہےاور مختلف مواقع پر کئی انسانی جانوں کے ضیاع کی نوبت بھی آچکی ہے،لہذا پتنگ بازی  سے اجتناب چاہیے، اور ایسے کاروبار سے بھی اجتناب کرنا چاہیے، جو پیسوں اور وقت کے ضیاع کا سبب ہو۔

"ما قامت المعصیة بعینه یکره بیعه تحریمًا، وإلا فتنزیهًا". (الشامية، الحظر والإباحة، باب الاستبراء، فصل في البیع ) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200536

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں