بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پاک پانی ناپاک پانی پر ٹپکے تو وہاں سے اڑنے والی چھینٹوں کا حکم


سوال

ایک نالی سے ناپاک پانی گزر رہا تھا اوپر دیوار پر صاف پانی کی ٹینکی تھی, اب صاف پانی والی ٹینکی سے قطروں کی شکل میں پانی ناپاک پانی پر ٹپک رہا تھا، پاک پانی کے ناپاک پانی پر ٹپکنے کی صورت میں پڑنے والے چھینٹے پاک تصور ہوں گے یا ناپاک؟

جواب

پاک پانی ناپاک پانی پر ٹپکے تو وہاں سے اڑنے والی چھینٹیں ناپاک ہی ہیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144103200533

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں