بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی والے کمرے سے ہٹ کر نماز پڑھنا


سوال

میرے گھر کے ایک کمرے میں ٹیلی وژن ہے، کیا  دوسرے کمرے میں بلاجھجک نماز ہو جائے گی؟

جواب

’’ٹی وی‘‘  رکھنا اور دیکھنا ناجائز ہے، البتہ جس کمرے میں ٹی وی رکھا ہوا وہ اور وہ بند ہو  اور اس کمرے میں جان دار کی تصاویر نہ ہوں تو  اس کمرے میں نماز  (کراہت کے بغیر) ادا ہو جاتی ہے۔  اور جس کمرے میں ٹی وی نہ ہو  اس میں بدرجہ اولیٰ جائز ہو گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200368

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں