بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی سامانِ ضرورت میں سے ہے یا نہیں؟


سوال

ٹی وی سامانِ  ضرورت میں سے ہے یا نہیں؟

جواب

ٹی وی سامانِ ضرورت میں سے نہیں ہے، ضروریاتِ اصلیہ سے زائد سامان میں اس کا شمار کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200278

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں