بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ویڈیو پر کلک کرکے پیسہ کمانا


سوال

آج کل ایک نئی ایپلی کیشن کلک ہے کے نام سے بنی ہے،جس میں ایک ہزار، دس ہزار اور اسی طرح مختلف پیسوں سے اکاؤنٹ کھلتا ہے، اس میں روزانہ چالیس اسلامی ویڈیوز آتی ہیں، ہرایک کوکلک کرنا ہوتا ہے،تو پھر تین ماہ بعد مختلف رقوم دیتے ہیں، کیا یہ از روئے شریعت درست ہے؟

جواب

سوال میں مذکور طریقے پر کمانا ناجائز ہے، تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :

ایڈ پر کلک کرکے پیسہ کمانا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200122

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں