ہم سید ہیں ،کیا میں اپنی بیٹی کا سید گھرانہ کے علاوہ کسی اور گھر میں رشتہ کر سکتا ہوں؟
ولی کے لیے جائز ہے کہ وہ سید ہ لڑکی کا نکاح غیر سید گھرانے میں کرائے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200177
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن