بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو کے بغیر ذکر کرنا جائز ہے یا نہیں؟


سوال

وضاحت فتوی نمبر 144104200926

میرا مطلب اگر غسل واجب ہو چکا ہو یا وضو کے بغیر ذکر کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر کسی شخص پر غسل واجب ہو چکا ہو یا بے وضو ہو تو ایسی حالت میں بھی ذکر کیا جا سکتا ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔  البتہ جنابت کی حالت میں قرآنِ کریم کی تلاوت نہیں کی جاسکتی، خواہ زبانی ہو ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200091

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں