بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو سے پہلے کلمہ پڑھنے والی روایت سے متعلق سوال


سوال

ایک حدیث بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے، اس کی تحقیق مطلوب ہے، الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ "فرمانِ  رسول ہے جس شخص نے وضو  سے پہلے کلمہ پڑھ لیا تو اللہ تعالی وضو  کے ہر قطرے پر ایک فرشتہ کھڑا کر دے گا جو قیامت تک کلمہ پڑھتا رہے گا جس کا ثواب کلمہ پڑھنے والے کو اور سب کو بتانے والے کو قیامت تک ملتا رہے گا. 

جواب

اس قسم کی کوئی روایت تلاش کے باوجود ہمیں نہ مل سکی۔ اس لیے بلاتحقیق اسے رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کرکے نہ بیان کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200624

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں