کیا واشنگ مشین میں جوتے دھونا جائز ہے؟
جی! جائز ہے۔ تاہم اگر جوتوں پر کوئی نجاست لگی ہو تو اسے کپڑوں وغیرہ کے ساتھ دھونے سے پہلے اس نجاست کو صاف کرکے، جوتا پاک کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144102200374
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن