کیا میں نیشنل بینک آف پاکستان کے اسلامک میوچول فنڈ لے سکتا ہوں؟
ہماری معلومات اور تحقیق کے مطابق اسلامک میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرنا اور اس پر نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144007200469
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن