بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاحِ مؤقت کا حکم


سوال

نکاحِ مؤقت کا تفصیلی حکم ذکر کریں؟

جواب

شریعتِ مطہرہ میں جس طرح متعہ باطل اور حرام ہے اسی طرح نکاحِ مؤقت بھی باطل اور حرام ہے،نیز متعہ اور نکاحِ مؤقت دونوں شریعت کے مقاصد نکاح کے خلاف ہیں۔اس مسئلہ کی پوری تفصیل کے لیے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ فرمائیں :

نکاح مسیار کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200895

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں