بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح سے پہلے کلمہ پڑھانا


سوال

 نکاح کے وقت کلمے پڑھانا کیسا ہے ؟اس کا ثبوت قرآن وحدیث میں ملتا ہے؟

جواب

 عقدِ نکاح کےوقت کلمے پڑھانا احادیث ،صحابہ اور مجتہدین سے منقول نہیں۔ دولہا ،دولہن کے عقائد کا خلاف شرعیہ ہونا معلوم ہو تو پڑھادینا منع نہیں، تاہم ہر جگہ اس کا التزام کرنا غلط ہے۔(فتاوی محمودیہ 610/10ط:فاروقیہ) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں