بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نو مولود کا ختنہ کرتے ہوئے ختنے کی جگہ سن کرنا


سوال

کیا نو مولود کا ختنہ کرتے ہوئےختنے کی جگہ سن کی جا سکتی ہے تاکہ اس کو تکلیف نہ ہو؟

جواب

طبی اعتبار سے اس طرح کرنے میں نقصان نہ ہو تو شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201971

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں