بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نو تولہ سونے زکات


سوال

نو/9 تولے سونے پر کتنی زکات ہے؟

جواب

اگر سونا ہی زکاۃ میں دینا ہے تو 9 تولہ سونے کا چالیسواں حصہ یعنی 0.225 یا ( 6.5625 گرام)  تولہ زکاۃ میں دینا لازم ہے، اور اگر رقم کی صورت میں زکاۃ ادا کرنی ہو تو جس دن سال مکمل ہو یا جس دن زکاۃ دینی ہو اس دن 9 تولہ سونے  کی جو قیمت فروخت ہو اس کا ڈھائی فی صد  زکاۃ میں ادا کرنا لازم ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (3 / 445):
"
وإنما له ولاية النقل إلى القيمة يوم الأداء فيعتبر قيمتها يوم الأداء ، والصحيح أن هذا مذهب جميع أصحابنا ".  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200519

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں