بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں اردو میں دعا کرنا


سوال

اگر فرض نماز میں امام کے پیچھے صرف ہونٹ ہلا کر مقتدی کہہ دے "اللّٰہ مجھے دیکھ رہا ہے" تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں چوں کہ تلفظ کی ادائیگی کی وجہ سے نماز کے دوران غیر عربی میں کلام  پایا گیا؛ اس لیے اس کی نماز فاسد ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200561

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں