بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

احناف کی نماز پر غیر مقلدین کے اعتراض کے جواب کے لیئے مفید کتب


سوال

 آپ نے اہلِ حدیث حضرات کے بارے میں نہیں لکھا جو کہتے ہیں کہ دیوبندی کی نماز قرآں و سنت کے مطابق نہیں ہوتی، آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟

جواب

اس کی تفصیل کے لیے کتاب "دلیل نماز  بہ جواب حدیث نماز" مؤلف : مفتی محمد شعیب اللہ خان ، اسی طرح "حنفی نماز مدلل" (احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں)، مولف: مفتی محمد سلمان زاہد  کی کتاب کا مطالعہ کرلیجیے.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200091

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں