بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’نصرت‘‘ نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم


سوال

نصرت نام کے معنی کیا ہیں؟  کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?

جواب

’’نصرت‘‘ کا معنیٰ ہے مدد کرنا۔ نصرت نام رکھ سکتے ہیں،  لیکن زیادہ بہتر ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200141

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں