بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نسوار اور سگریٹ سے وضو ٹوٹتا ہے؟


سوال

نسوار اور سگریٹ ناقضِ وضو ہے یا نہیں؟

جواب

سگریٹ اور نسوار سے وضو تو نہیں ٹوٹتا،  البتہ بدبودار چیزوں کے استعمال کے بعد نماز پڑھنے کی کراہت کے سلسلے میں احادیث وارد ہوئی ہیں۔ اس لیے منہ اچھی طرح دھو لینا چاہیے؛ تاکہ بدبو زائل ہوجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104201066

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں