بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نبی کریم ﷺ کے پہلے نکاح کے وقت آپ ﷺ کی عمر


سوال

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح جب حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے ہوا  تب ان حضرات کی عمریں کتنی تھیں؟

جواب

حضرت خدیجہؓ سے نکاح کے وقت نبی کریم ﷺ کی عمر مبارک پچیس (25) سال تھی اور حضرت خدیجہؓ کی عمر چالیس (40 ) سال تھی۔

الطبقات الكبرى ط العلمية (1 / 105):
"وتزوجها رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو ابن خمس وعشرين سنةً. وخديجة يومئذ بنت أربعين سنةً. ولدت قبل الفيل بخمس عشرة سنةً.
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201265

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں