بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کے لیے صرف نجاست والی جگہ کا دھونا کافی ہے


سوال

کپڑوں پر نجاست کو صاف کرنے والے جتنے سوالات پوچھے گئے ہیں سب کے جوابات میری نظر میں تشنہ ہیں, کسی جواب میں یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ کپڑے اپر جس جگہ گندگی لگی ہے صرف اس جگہ کو دھولینے سے کپڑا پاک ہو جائے گا یا سارا کپڑا دھونا پڑے گا؟

جواب

 جس جگہ نجاست لگی ہو اس جگہ کو تین مرتبہ اس طور پر دھو لیا جائے کہ ہر مرتبہ پانی ڈالنے کے بعد اچھی طرح نچوڑ لیا جائے، تو کپڑا پاک ہوجائے گا، پورے کپڑے کو دھونا ضروری نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200687

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں