بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نئی دکان کے افتتاح سے پہلے والدین اور علماءِ کرام سے دعا کروانا


سوال

کوئی شخص نئی دکان کھولے اور اس کی برکت وکامیابی کے لیے دکان کے افتتاح سے پہلے اپنےماں باپ کو دعا کے لیے لائے، اس کے بعد علماءِ  کرام کو لائے، اس کے بعددکان دار حضرات کو دعوت دے تو  اس بارے میں دین کیا راہ نمائی کرتا ہے اور اس کی کہاں تک اجازت ہے?

جواب

کوئی بھی نیا کام شروع کرتے ہوئے، بزرگوں سے دعا کرانا جائز اور اچھا عمل ہے، دکان کے افتتاح سے پہلے والدین اور علماءِ  کرام سے دعا کرانا اور اس کے لیے ان کو دکان پر بلانا بھی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200582

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں