بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میسج پر طلاق


سوال

کیا میسج پر 3 بار طلاق کہنے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟

جواب

بیوی  کی طرف نسبت کرکے میسج پر  تین بار طلاق لکھنے سے تین طلاق واقع ہو جاتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200231

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں