میزان بینک ماہانہ آمدنی سرٹیفیکیٹ حلال ہے یا حرام ہے؟
ملک کے جمہور اہلِ علم اور اہلِ فتویٰ کی رائے کے مطابق میزان بینک اور دیگر مروجہ اسلامی بینکوں کے اکثر معاملات میں شرعی اصولوں کی خلاف ورزی لازم آتی ہے، اس لیے میزان بینک ماہانہ آمدنی سرٹیفیکیٹ کے ذریعہ منافع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200516
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن