بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میرہا نام رکھنا


سوال

’’میرہا‘‘  نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

’’میر‘‘  فارسی زبان میں ’’بادشاہ‘‘  کو کہا جاتاہے، اور یہ مذکر کے لیے مستعمل ہے۔ لیکن ’’میرہا‘‘  کوئی لفظ نہیں ہے.

 بہتر ہے کی صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیاجائے۔ ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200502

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں