بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مہر کا مطالبہ بیوی کرسکتی ہے


سوال

مہر لڑکی کا حق ہے، سوال یہ ہے کہ کیا لڑکی بذاتِ خود مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے ؟

جواب

شرعاً مہر لڑکی کا حق ہے، جس کی ادائیگی شوہر پر لازم ہے، لہٰذا بیوی مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201059

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں