بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مچھلی کے علاوہ کون سا جانور بغیر ذبح کے حلال ہے ؟


سوال

مچھلی کے علاوہ کون سا جانور بنا ذبیحہ کے حلال ہے؟

جواب

مچھلی کے علاوہ ”ٹڈی“ بھی بغیر ذبح کے کھانا حلال ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 294):
"(حرم) (حيوان من شأنه الذبح) خرج السمك والجراد فيحلان بلا ذكاة. 

(قوله:من شأنه الذبح) أي شرعاً؛ لأن السمك والجراد يمكن ذبحهما ط أي إن كان لهما أوداج، وإلا فلايمكن فيهما أصلاً، تأمل". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201290

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں