بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائیل اور لیپ ٹاپ پر تلاوت کرنا


سوال

موبائیل اور لیپ ٹاپ پر تلاوت جائز ہے؟

جواب

موبائل اور لیپ ٹاپ میں تلاوت کرسکتے ہیں، منع نہیں ہے، البتہ بے وضو اسکرین کو ہاتھ نہ لگائیں، اسکرین کے علاوہ موبائل کے دیگر حصوں کو چھو سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200601

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں