بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم


سوال

موبائیل میں قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

موبائل سے دیکھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنا جائز ہے۔ البتہ اسکرین پر قرآنِ مجید کھلے ہونے کی صورت میں بے وضو اسکرین کو ہاتھ نہ لگائیں، اسکرین کے علاوہ موبائل کے دیگر حصوں کو  بلاوضو چھو سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200535

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں