بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں اوقات الصلاۃ کی apps پر اعتماد کرنا


سوال

 آج کل موبائل پر اوقات الصلاۃ کی مختلف apps دستیاب ہیں۔ جن میں فقہ حنفیہ کا آپشن بھی موجود ہے اور لوکیشن بھی GPS کے ذریعے Auto detect ہے۔ کیا یہ قابل اعتماد ہیں؟

جواب

جب تک کسی ایپ کو جانچ نہ لیا جائے اس وقت تک اس کے متعلق کچھ کہنا مشکل ہے، الحمدللہ جامعہ ہٰذا کی ایپلی کیشن اور ویب سائٹ کے پہلے صفحے پر مصدقہ نقشہ اوقات نماز موجود ہے، اسی سے استفادہ کریں۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143909200646

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں