بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل سے تصویر کشی


سوال

موبائل سے تصویر کشی کا کیا حکم ہے؟

جواب

جان دار کی تصویر کشی خواہ موبائل سے کی جائے یا کسی اور  ذریعہ سے، جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200265

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں