بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مقروض پرزکاۃ کے وجوب کا حکم


سوال

میں نے  یہاں یونیورسٹی کی فیس کے لیے چار سال میں تقریباً چالیس ہزار پاؤنڈ  لیے ہیں،  اب وہ مجھ  پر قرض ہے، اب میرے پاس 35 ہزار پاؤنڈ جمع ہو گئے ہیں، کیا مجھ پر اس رقم پر  زکاۃ واجب ہے؟ 

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر آپ کے پاس کل جمع پونجی پینتیس ہزار  پاؤنڈ ہی ہے، جب کہ قرضہ چالیس ہزار پاؤنڈ ہے، تو ایسی صورت میں آپ پر زکاۃ واجب نہ ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201326

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں