بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مقتدی نے درود پڑھا ہی کہ امام نے سلام پھیردیا


سوال

اگر نماز کے دوران امام سلام پھیر لے اور مقتدی نے صرف درودشریف پڑھا ہو تو مقتدی کو سلام پھیر لینا چاہیے  کہ نہیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں امام کی اتباع کرتے ہوئے مقتدی کو بھی سلام پھیردینا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201693

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں