بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

معتکف کے لیے بیوی سے ویڈیو کال پر بات کرنا


سوال

 کیا کوئی معتکف اپنی زوجہ سے وڈیو کال پر بات کرسکتاہے؟

جواب

معتکف اور غیرمعتکف کسی کے لیے بھی ویڈیو کال کرنادرست نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200801

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں