بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

معتدہ کا دانت کے علاج کے لیے ہسپتال جانا


سوال

شوہر کے انتقال کے بعد دورانِ عدت معتدہ کے دانت میں شدید درد ہو تو علاج کے لیے ہسپتال جاسکتی ہے یا نہیں؟

جواب

اگر گھر پر ہی علاج کی سہولت میسر نہ ہو تو ایسی صورت میں معتدہ ہسپتال جاسکتی ہے، تاہم کسی ایسی جگہ علاج کرائے جہاں سے علاج کراکر مغرب سے پہلے گھر واپسی ہوجائے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 536):
"(ومعتدة موت تخرج في الجديدين وتبيت) أكثر الليل (في منزلها)؛ لأن نفقتها عليها فتحتاج للخروج".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200157

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں