بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مالِ مضاربت سے رکشہ لے کر چلایا، تو آمدن کی تقسیم کیسے ہوگی؟


سوال

مضارب نے رکشا خرید لیا اور اس کو چلاکرکچھ پیسے جمع کیے، آیا اس رقم میں رب المال کا حصہ ہے؟

جواب

مضارب نے رب المال کے دیے ہوئے مال سے رکشا خریدا ہے تو  یہ رکشا رب المال کی ملکیت ہے اور اس سے حاصل  ہونے والی کمائی میں فریقین کا  اتنا ہی حصہ ہے جتنا ان دونوں کے درمیان معاہدہ کے وقت طےہوا تھا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201127

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں