بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مسلمانون کے قبرستان مین کافر کو دفن کرنا


سوال

مسلمانون کے قبرستان میں کافر کو دفن کرنا کیسا ہے؟

جواب

مسلمانوں کے قبرستان میں کافر  کو دفن کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں