بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کا سامان استعمال کرنا


سوال

مسجد کا سامان بغیر اجازت استعمال کرنے کا حکم  کیا ہے؟

جواب

مسجد کے لیے وقف شدہ سامان مسجد کے علاوہ کسی اور مقصد  میں یا ذاتی استعمال لانا شرعاً جائز نہیں، خواہ  مسجد انتظامیہ سے پوچھا ہو یا نہ ہو، البتہ مسجد میں بغرضِ عبادت مسجد  کی اشیاء استعمال کی جا سکتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201021

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں