بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں ہیٹر کے سامنے نماز ادا کرنا


سوال

کیا مسجد میں نماز پڑھنے کے دوران سامنے ہیٹر رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟

جواب

سردی کی وجہ سے مسجد میں اگر ہیٹر کا اہتمام ہو تو ہیٹر  کے سامنے نماز ادا کرسکتے ہیں، شرعاً  ممانعت نہیں۔ کما في الدر المختار:

 "ولا إلی مصحف أو سیف مطلقًا أو شمع أو سراج أو نار توقد؛ لأن المجوس إنما تعبد الجمر لا النار الموقدة"۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200442

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں