بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بھتیجے کی بیوہ سے نکاح کرنے کا حکم


سوال

میرے بھتیجے کا انتقال ہو گیا تھا۔ کیا میں اس کی بیوہ سے نکاح کر سکتا ہوں?

جواب

بھتیجے کی بیوی محارم میں سے نہیں ہے؛ آپ کے لیے اپنے بھتیجے کی بیوہ  کی عدت گزرنے کے بعد اس سے نکاح کرنا جائز ہے، بشرطیکہ حرمت کا کوئی اور رشتہ نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں