بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد موحد نام رکھنے کا حکم


سوال

’’محمد موحد‘‘  نام رکھنا ٹھیک ہے یا ’’موحد علی‘‘  نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’مُوَحِّد‘‘ کا معنی ہے: مؤمن، عقیدۂ  توحید کا قائل شخص، اور لفظِ ’’محمد‘‘  ناموں کے شروع میں برکت کے لیے لگایا جاتا ہے، لہذا ’’محمد موحد‘‘  نام رکھنا جائز ہے۔  تاہم ’’موحد علی‘‘  نام نہ رکھا جائے۔فقط وللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200108

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں