بیٹے کا ’’محمد شایان‘‘ نام رکھا ہے، یہ درست ہے یا نہیں؟
اردو میں ’’شایان‘‘ نام کے معنی ہیں: مناسب/مطابق. اس اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے، بہتر یہ ہے کہ اپنے بچوں کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرضی اللہ عنہم یا بزرگانِ دین کے نام پر رکھے جائیں یا اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھیں۔ ناموں سے متعلق مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کے ناموں والے سیکشن کی طرف رجوع فرمائیں ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144107200700
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن