بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’محمد ارمان علی‘ نام رکھنا


سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد ارمان علی‘‘ رکھا ہے۔ کیایہ نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’ارمان‘‘ اردو زبان کا لفظ ہے، بمعنی آرزو۔ ’’محمد ارمان علی‘‘ یہ نام رکھا جاسکتا ہے، تاہم کسی نبی علیہ السلام یا کسی صحابی رضی اللہ عنہ کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے، آپ صرف ’’محمدعلی‘‘ نام رکھ لیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200269

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں