بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد احمد علی نام


سوال

میں نے اپنے بیٹے کا پورا نام ’’محمد احمد علی‘‘  رکھا ہے، یہ صحیح ہے؟

جواب

’’محمد احمد علی‘‘  نام رکھنا درست ہے,  بلکہ باعثِ برکت بھی ہے؛ کیوں کہ ’’محمد‘‘  اور ’’احمد‘‘  نبی کریم ﷺ کے نام ہیں اور ’’علی‘‘  چوتھے خلیفۂ راشد، دامادِ نبی کریم ﷺ حضرت علیؓ کا نام تھا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200886

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں