بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماں بیٹی کا بیک وقت دو بھائیوں سے نکاح کرنا


سوال

کیا ماں بیٹی دو بھائیوں سے بیک وقت نکاح کرسکتی ہیں؟

جواب

ماں بیٹی کا بیک وقت دو بھائیوں سے نکاح کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200894

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں