بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماموں کی بیٹی کی بیٹی سے نکاح


سوال

کیا ماں کےبھائی کی  بیٹی  کی  بیٹی سے نکاح جائز ہے؟

جواب

واضح رہے کہ ماموں  کی بیٹی  کی بیٹی غیر محرم ہے، لہٰذا اس کے ساتھ نکاح جائز ہے ، جب کہ اور کوئی وجہ حرمت نہ ہو۔

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

"وأحل لکم ما وراء ذلکم أن تبتغوا بأموالکم محصنین غیر مسافحین" [النساء: 23] فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200839

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں