مال تجارت کی زکاۃ کی ادائیگی میں قیمتِ خرید کا اعتبار ہوگا یابوقتِ ادائیگی سال پورا ہونے پر جو قیمت ہو گی اس اعتبار سے ادائیگی کی جائے.
مالِ تجارت کی زکات میں قیمت فروخت کا اعتبار کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200137
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن