بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مائزہ نام کا معنی


سوال

Maizah نا م کا کیا مطلب ہے؟ اور عربی میں اس کو کس طرح لکھا جاتا ہے؟

جواب

Maizah  نام کا معنیٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰ ہے  "کسی چیز کو الگ کرنا اوراسے دوسری چیز سے ممتازکرنا، ایک مطلب   "کسی چیز کو فوقیت دینے والی"ہے۔

اس  کو عربی میں "مَائِزَهْ" لکھا جائے گا۔ مذکورہ نام رکھا جاسکتاہے۔

معجم اللغة العربية المعاصرة (3/ 2144):
"م ي ز
مازَ يَمِيز، مِزْ، مَيْزًا ومِيزَةً ومَيزةً، فهو مائِز، والمفعول مَمِيز
• ماز الشَّيءَ:
1 - عزله وفرزه عن غيره.
2 - فضَّل بعضَه على بعض، فضَّله على سواه "ماز فلانًا على فلان- ماز الأبُ ولده مَيْزةً لمَّا حاز المركزَ الأوّل- {لِيَمِيزَ اللهُ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ} ".
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201206

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں